کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) دہشت گردوںکی فائرنگ سے ایگل اسکواڈ کے 2 جوان شہید جبکہ 1مزید شدید زخمی ہوگئے، روزنامہ آواز ٹائمز کو آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم دہشت گردوںنے کچلاک کے علاقے کلی اسپین میںایگل اسکواڈ کو جوانوںکو فائرنگ کانشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایگل اسکواڈ کے 2 جوان شہید ،1 شدید زخمی ہوگئے ، پولیس جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آوار بھی مارا گیا، شہید ایگل اہلکاروںکی شناخت کانسٹیبل عبدالجبار اور کانسٹیبل جلات خان کے نام سے ہوئی، شہداء اور شدید زخمی اہلکاروںکو سول ہسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردئیے گئے ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






