کوئٹہ، سدا بہار کوچ پر فائرنگ، کوچ کے تمام ٹائر برسٹ ہوگئے، ٹینکی پھٹ گئی

کوئٹہ (بہرام خان/سردارحمید) سدا بہار کوچ پر فائرنگ، ٹائر برسٹ ہوگئے اطلاعات کے مطابقسدا بہار کوچ پر فائرنگ ہوئی ہے اورکوچ بڑے حادثہ سے بچ گئی، واقعہ زیارت کراس پر پیش آیا ہے،کوچ کے تمام ٹائر برسٹ ہوگئے، ڈیزل کی ٹینکی پھٹنے سے تمام ڈیزل بہہ گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک سفید کلر کی ٹوڈی کارمیں سوار مسلح افراد نے کوچ روک کر ٹائروں اور ٹینک پر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے، کوچ ڈرائیور اور سواریوں نے زیارت کراس روڈ بلاک کرکے ٹریفک کو معطل کردیا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں