کوئٹہ، سردارزادہ عبدالقدیر شاہ کھیتران جاں‌بحق

کوئٹہ +بارکھان+ کچلاک (سردارحمید/روزنامہ آواز ٹائمز)سردارزادہ انعام شاہ کھیتران کا بھائی سردارزادہ عبدالقدیر شاہ کھیتران اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے، گزشتہ روز کچلاک کے قریب ایکسیڈنٹ کیا تھا جو کہ زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں