کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ ( روزنامہ آواز ٹائمز) سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے بلوچ کالونی میں پیش آیا، واقعہ سے متعلق تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی خاتون اور ایک شخص کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں