کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) سیٹلائیٹ ٹائون کے علاقے غوث آباد میںخاتون نے خودکو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا تفصیلات کے مطابق سیٹلائیٹ ٹائون کے ایریا غوث آباد میںخود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا، لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی، پولیس واقع کی تفتیش کررہی ہے.






