کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) قندہاری بازار میںدھماکہ، 4 افراد شہید ، 8 سے زائد افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق دھماکے میںاب تک 4 افراد کی شہید اور 8 سے زائد افراد کی زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، جن کے نام درج ذیل ہیں.
1.دلبر خان
2.نثار
3.محمد رمضان
4.لعل محمد
5.نصیب اللہ
6.جان محمد
7.حارث
8.میر گل
شہید افراد کی تعداد:4
1.میثم عباسی
2.محمد شعیب
3.نامعلوم
4.نامعلوم






