کوئٹہ، مسجد روڈ پر مضرصحت اور ایکسپائر ادویات کیخلاف کاروائی، دکانیں‌سیل متعدد گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) مسجد روڈ پر ضلعی انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنر سٹی عطاء المنہم اور ڈرگ انسپکٹر اختر کی مشترکہ کارروائی عمل میں‌لائی گئی، کاروائی مسجد روڈ ہو میو پیتھک دوکانوں پر کی گئی، کاروائی کے دوران مضرصحت ایکسپائر ادویات رکھنے پر متعدد دوکانوں کو سیل اور متعدد دگرفتاریاں‌بھی کی گئی ،عوام الناس کی جانب سے سے کاروائی کو سراہا گیا اور مزید ادویات کی دیگر دوکانوں، میڈیکل اسٹورز، ڈسٹریبیوشن و دیگر جو اس جرم میں ملوث ہیں کہ خلاف کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں