کوئٹہ، مغربی بائی پاس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، حبیب اللہ اچکزئی جاں بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالباسط ترین)مغربی بائی پاس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سےحبیب اللہ اچکزئی جاں بحق ہوگیا، پولیس زرائع کے مطابق مغربی بائی پاس پر اخترآباد کے قریب میں‌شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار مسلح‌ ڈاکؤوں نے مزاحمت کرنے پر حبیب اللہ اچکزئی، ملیزئی ولد محمد اقبال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ڈاکؤ وموٹرسائیکل ساتھ لیکر فرار ہونے میں‌کامیاب ہوگئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں