کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر ملک عادل بازئی اور حاجی سرکئی خواجیزئی کے گروپوں کے مابین لڑائی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر ملک عادل بازئی اور حاجی سرکئی خواجیزئی کے گروپوںکے درمیان لڑائی میںایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






