کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) موسیٰ کالونی، پھاٹک کے ساتھ دوگرپوں میں فائرنگ، ایک راہگیر زخمی تفصیلات کے مطابق موسیٰ کالونی، ریلوے پھاٹک کے ساتھ دو گرپوںمیںفائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میںایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






