کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کلی الماس میں نامعلوم افراد کی گاڑی پرفائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے، زرائع کے مطابق فائرنگ میر حاجی قربان لہڑی کی فیملی پر ہوئی جس میں متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں، مزید تفصیلات بھی شائع کئے جارہے ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






