کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ نواںکلی سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون #بی بی آمنہ بیٹنی کمیشن پولیس آفیسر بن گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواںکلی سے تعلق رکھنے والی پہلی باہمت خاتون بی بی آمنہ بیٹنی ہائی کلاس پولیس بن گئی، بیٹنی قوم کے افراد ، نواںکلی اور کوئٹہ کیلئے یہ کسی اعزاز سے کم نہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد نوجوانوںکی حوصلہ افزائی اور موٹیویشن کیلئے نوجوانوںکے ساتھ کام کررہی ہے






