کوئٹہ، ٹریفک پولیس اہلکار نےایمانداری کی مثال قائم کردی

کوئٹہ +کچلاک (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ، ٹریفک پولیس اہلکار نےایمانداری کی مثال قائم کردی تفصیلات کے مطابق آج کچلاک بازار میں ٹریفک پولیس کے ہیڈ کنسٹیبل ذین الدین کو نقدی 30000 روپے ملے، جس کے بارے میں میڈیا پر چلایا گیا تو نقدی کے اصل مالک کو میڈیا کی توسط سے معلوم ہوا، جہنوں نے درست نشانی بتائی اور نقدی ان کے حوالے کی.

پولیس اور ٹریفک پولیس میں‌ایسے ایمانداری کی مثال قائم کرنے والوں‌کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، محکمہ اس طرح‌افراد کیلئے نقدانعام اور سرٹیفکیٹ دیا کریں‌تاکہ اس طرح‌اچھے عوامل میں‌اضافہ ہو.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں