کوئٹہ، پولیس تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی، جواء‌کھیلنے والے 4 ملزمان گرفتار، نقدرقم بھی برآمد

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/نقیب اللہ)پولیس تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی، چکوروں پر جواء کھیلنے والے 4 ملزمان گرفتار، جوئے پررکھی گئی نقدی رقم برآمد کرلی گئی.

ایس، ایچ، او ایئرپورٹ عبدالحئی گرانی، ایس، آئی،او شمشادحیدر اور دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے درج ذیل ملزمان گرفتارکرلئے
1)نعمت اللہ ولد عبد الرحیم
2)عبدالشکور ولد حاجی گل محمد
3)وحید احمد ولد حاجی نیک محمد
4)ملک میر لاولد ملک میر احمد
ملزمان چکور لڑانے پر جواء کھیل رہے تھے جوا میں رکھنے والی رقم مبلغ12400 روپے برآمد ہوئے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش تھانہ ائیرپورٹ روڈ پولیس کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں