کوئٹہ، پولیس تھانہ شالکوٹ کی منشیات فروشوں‌اور قتل کے اشتہاریوں‌کیخلاف کاروائی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) پولیس تھانہ شالکوٹ کی منشیات فروشوں‌ کیخلاف کاروائی
زیر سرپرستی ڈی ایس پی شالکوٹ سرکل خلیل احمد بگٹی، ایس ایچ او عابدرضا مینگل و مجاہدعباس بمعہ سٹاف کاروائی کرتے ہوئے رحمت اللہ ولد محمد عیسیٰ سکنہ کلی رٸیسانی کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 1070 گرام چرس برآمد کی اور ملزم کے خلاف مقدمہ بجرم 9.1 3C منشیات ایکٹ کے تحت ایف، آئی، آر درج کردی گئی،

قتل کے مقدمہ میں2 اشتہاری ملزمان بھی گرفتار کرلئے گئے
مقدمہ نمبر 184.22 بجرم 302 ق د میں
01.غلام سرور
02. غلام مرتضیٰ پسیران محمد یوسف ساکنان لہڑی اباد ھزارگنجی کوٸٹہ کو گرفتار کرلئے گئے.
تمام ملزمان کو بغرض مزید تفتیش حوالے انوسٹی گیشن کے حوالے کردئیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں