کوئٹہ، ڈاکٹر منظور بلوچ، صوبائی کوآرڈینیٹر بلائنڈنس پروگرام بلوچستان تعینات

کوئٹہ (شعبہ صحت/داؤد الرحمٰن) ڈاکٹر منظور بلوچ، صوبائی کوآرڈینیٹر بلائنڈنس پروگرام بلوچستان تعینات کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرمنظور بلوچ چیف میڈیکل آفیسر شیخ خلیفہ ذائد اسپتال کوئٹہ کو صوبائی کوآرڈینیٹر بلائنڈنس پروگرام بلوچستان تعینات کردیا گیا جس کی نوٹیفکیشن بھی جاری کردی گئی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں