کوئٹہ، کلی خلجی میں‌لڑائی جھگڑا، عبدالوحید نامی شخص جاں‌بحق

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/نقیب اللہ)کوئٹہ کے علاقے کلی خلجی میں‌لڑائی جھگڑے میں‌ایک شخص جاں‌بحق ہوگیا ، ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی خلجی میں‌لڑائی جھگڑے میں‌ایک شخص جاں‌بحق ہوگیا ہے جس کی شناخت عبدالوحید کے نام سے ہوئی ہے، مزید تفصیلات معلوم نہیں‌ہوسکی ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں