کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کلی شابو میں لڑائی جھگڑا، خنجروں کے وار سے ایک نو جوان جاں بحق ہوگیا، اطلاعات کے مطابق کلی شابو میں لڑائی جھگڑا، خنجروں کے وار سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا، شناخت شجاع خان نورزئی ولد بختیار احمد عمر 25 سال سکنہ کلی شابو کے نام سے ہوئی ہے۔






