کوئٹہ، کچلاک میں‌پولیس آپریشن، 4 پولیس اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) کچلاک میں‌پولیس آپریشن، 4 پولیس اہلکار شہید، ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا، تفصیلات کے مطابق کچلاک میں آج پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے،کچلاک آپریشن میں ایک مبینہ ملزم بھی مارا گیا،علاقے میں سرچنگ اور سوئپنگ کا عمل جاری ہے،
واضح رہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر میں کل بھی کوئٹہ شہر میں دو دھماکے میں ہوئے تھے ، جس میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا تھا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں