کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز) ہزارگنجی میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میںنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میںایک شخص جاںبحق ہوگیا، جس کی شناخت لطف علی ولد دوست محمد سولنگی کے نام سے ہوئی، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ






