کوئٹہ، ہزارگنجی میں‌ٹریکٹرکی زد میں‌آکر 2 بھائی جاں‌بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) ہزارگنجی میں‌ٹریکٹرکی زد میں‌آکر 2 افراد جاں‌بحق، دونوں‌بھائی ہیں، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں‌ٹریکٹرکی زد میں‌آکر 2 افراد جاں‌بحق، دونوں‌ آپس میں‌بھائی ہیں، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا .

دونوں‌جاں‌بحق بھائیوں‌کی شناخت مصورولد اختر محمداورمحمد وارث ولداخترمحمد کے نام سے ہوئی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں