کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالماجد رند)یہ بچہ سریاب مل کوئٹہ کے ایریا میں مجھے ملا ہے جو اچھی طرح بول بھی نہیں سکتا جو بھائی اس بچے کو جانتا ہے یا جس کسی کا بھی ہے وہ نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے اپنا بچہ لے جائیں۔شکریہ
گل محمد جتک
رابطہ نمبر ۔ 03352755433






