کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالباسط ترین)2 بچے اسماعیل اور عثمان ولد عبدالحمید بتارہے ہیںرشتہ دار رابطہ کریں تفصیلات کے مطابق یہ دو بچے جو اپنا نام اسماعیل اور عثمان والد عبدالحمیدسکنہ بشیر چوک بتا رہے ہیں، اس وقت پولیس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں ہے، اگر کوئی اسے جانتا ہے تو پولیس تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن سے رابطہ کریں.0819211707






