کوئٹہ ، تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی، بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم لعل محمد،قتل کا ملزم حمید اللہ گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز‌/ سردارحمید)پولیس تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی، قتل اور بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے دونوں‌ ملزمان گرفتار کرلئے.

ایس ایچ او عبدالحئی گرانی بمعہ ایس آئی او مسعود احمدکاکڑ و ہمرائی ملازمان کے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم حمید اللہ ولد محمد آغا سکنہ کلی شابو کوئٹہ کو گرفتار کیا گیا.

جبکہ دوسرے کاروائی میں بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اشتہاری ملزم لعل محمد ولد علی محمد سکنہ سریاب روڈکوئٹہ کوگرفتار کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں