کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نےجسٹس مظاہر نقوی کے بارے اہم اعلان کردیا

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر کردہ ریفرنس کے حوالے سے صدر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن عنقریب پریس کانفرنس کے ذریعے اپنے موقف پیش کریں‌گے اور کوئٹہ بار کا اپنا لائحہ عمل پیش کریں‌گے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں