کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ کا وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم تارڑ کے ساتھ ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ کا وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم تارڑ کے ساتھ ملاقات، بلوچستان کے حوالے سے اہم مسائل زیر بحث، لاء گیٹ اور دیگر مسائل پر پیش رفت ہوئی اور وفاقی وزیر قانون وانصاف نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں