کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/احمداللہ اچکزئی) کوئٹہ شہر میںکہیںبھی دھماکہ نہیںہوا بلکہ جان محمد روڈ پر تبلیغی مرکز صدیقیہ مسجد کے ساتھ سیورج میںگیس جمع ہونے کی وجہ سے دھماکے کی آواز سنی گئی جس سے عوام نے بم دھماکہ سمجھا لیکن ایسے کوئی بات نہیںتھی، عوام افواہ پر کان نہ دھریں ترجمان پولیس نے بتایا کہ کوئٹہ شہر میںکہیںبھی کوئٹہ دھماکہ نہیںہواہے بلکہ جو دھماکے کی آواز سنی گئی تھی وہ سیورج میںگیس بھرنے کی وجہ سے دھماکے کی تھی جو دور دور تک سنائی دی، کیونکہ تبلیغی مرکز صدیقیہ مسجد، شہر کے عین وسط جان محمد روڈ کارنر کواری روڈ پر واقعہ ہے جہاںسے ڈبل روڈ اور جناح روڈ بھی نزدیک ہے.
دوسری جانب جان محمد روڈ واقعے میںایک شخص
1.نصرت اللہ ولد عبدالباری قوم سید
ایک زخمی کو سول ہسپتال کوٸٹہ کے شعبہ حادثات میں لایا گیا ہے جس کو طبی امداد دی جارہی ہے
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






