کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ میں مٹی کا طوفان حد نگاہ 5 میٹر سے بھی کم ہوگیا ہےاس صورتحال کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے خاص دمہ، آنکھوں اور سینے کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے دوسری جانببارش ہونے کے باوجود مٹی کا طوفان جاری ہے، کمی ضرور واقع ہوئی ہے ۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






