کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چوروں کا راج ہے، درجنوں چوریاں روز کی معمول بن گئی ہے تفصیلات کے مطابق ہرگھنٹے میں شہر میں کئی چوریاں ہونے لگی، ڈاکووں کیخلاف موثر، مستقل اور شدید کاروائی نہیں ہورہی، ابھی پولیس اہلکار اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی لوٹا جارہا ہے، رات کو کوئی علاقہ محفوظ نہیں، زیرنظر تصویر بھی ٹریفک پولیس اہلکار کی ہے جسے ابھی لوٹا گیا، آۓ روز ڈکیتی کی ورداتوں سے عوام پریشان ہے، اس کے خلاف ایکشن لیا جاۓ تاکہ عوام کی زندگی محفوظ ہو سکے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






