کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی کامیاب کاروائی، 4 چور رنگیں ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی گاڑی چوری کے خلاف کامیاب کاروائی، چار ملزمان/چوروں میں سے 1 زخمی حالت میں اور 3 چور صحت درست حالت میں گرفتار کرلیا
پولیس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی گاڑی چوروں کے خلاف چوری سے تین گنٹھے کے اندر کامیاب کاروائی کی، کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 42/23 بجرم زیر دفعہ A/381 ت پ چوری شدہ گاڑی کو چند ہی گھنٹوں میں برآمد کر لیا جبکہ چوری میں ملوث گینگ کے چار ملزمان میں سے ایک ملزم (1) اعجاز زخمی حالت میں جبکہ 2 محمد قاسم عرف بلال 3 اختر محمد عرف نانئی 4 ظفر احمد کو صحت درست حالت میں گرفتار کرلیا جن سے اصلح بھی برآمد کرلیا اور مزید تفتیش تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں