کوئٹہ چمن شاہراہ پرمیزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، حفیظ اللہ الکوزئی جاں بحق

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پرمیزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حفیظ اللہ الکوزئی جاں بحق ہوگیا ہے زرائع کے مطابق کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پرمیزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حفیظ اللہ الکوزئی جاں بحق ہوگیا ہے، لاش سول اسپتال منتقل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں