کو ئٹہ، یوم تکریم کے موقع پر ریلی کا انعقاد

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/زبیرخان اکاخیل) ترجمان وزیراعلی بلوچستان بابر یوسفزئی، کوارڈینیٹر ٹو وزیر اعلی موسیٰ جان اچکزئی، کمشنر کوئٹہ ڈویثزن سہیل رحمان بلوچ اور ڈپٹی ڈپٹی کمشنر کوٸٹہ شہک بلوچ کی قیادت میں عسکری پارک سے یوم تکریم شہداء کے موقع پر ریلی نکالی گئی ریلی میں ،ڈسٹرکٹ ہیڈمنسٹیٹر عبدالجبار بلوچ اےڈی سی آر ثناء ماجبین اسسٹنٹ کمشنر سٹی عطاء النمیم بلوچ اسسٹنٹ کمشنر سریاب نثار احمد لانگو ایجوکیشن آفیسر کوٸٹہ سمیت ضلعی آفیسران نے شرکت کی ریلی میں سول سوسائٹی کے نمائندوں قبائلی عمائدین اور ملازمین نے بھی شرکت کی یوم تکریم شہدا ریلی عسکری پارک بی اے مال سے اسمبلی چوک تک نکالی گئی
ضلعی انتظامیہ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر یوم تکریم شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں