گوادر بندرگاہ، سی پیک کی ایک اور تاریخی کامیابی

گوادر(روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ)گوادر بندرگاہ، سی پیک کی ایک اور تاریخی کامیابی مل گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان سے چین سی پیک کے تحت پہلے کارگو کنٹینرز کی کھیپ چین پہنچ گئی، چین پاکستان سرحد پار زمینی نقل و حمل کے پہلے کنٹینرز چین پہنچے.

یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان سے سمندری خوراک کا کنٹینر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ساتھ ساتھ کراچی سے چین کے سنکیانگ علاقے میں کاشغر تک پہنچایا گیا ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں