گوادر بندرگاہ کا فضائی منظر

گوادر (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ) گوادر بندرگاہ کا فضائی منظر جس میں‌آپ کو بندرگاہ، گوادر شہر اور شہر کے مختلف حصے تصویر میں‌صاف نظر آرہے ہیں‌، یاد رہے گزشتہ روز روس سے گندم اور پٹرول گوادر بندرگاہ کے ذریعے ترسیل اور سپلائی کی گئی ہے جبکہ گوادر سے چین کو مچھلی کی پہلی کیپ چائنا بھی پہنچائی گئی .

گوادر کے مختلف شعبوں‌میں‌ترقیاتی کام جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں