گوادر (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ)گوادر کا نیاعالمی معیار کا ائیرپورٹ تکمیل کے قریب ہے تفصیلات کے مطابق سی پیک کا ایک اوربڑا پروجیکٹ گوادر کا نیاعالمی معیار کا ائیرپورٹ ہے جو تکمیل کے قریب ہے، گوادر ائیرپورٹ کی تکمیل سے پوری دنیا سے آمدورفت بڑی آسان ہوجائیگی اور گوادر کے وزٹ کیلئے پوری دنیا سے لوگ آئینگے یہ نہ صرف کاروبار کے حوالے بلکہ سیروتفریح کیلئے آمد کا سلسلہ بزریعہ ائیرشروع ہوگی جس سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کو بڑا فائدہ ہوگا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






