‏ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کی کمی، پٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز/سیدحسنات حیدر)‏ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کی کمی پٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے برقرار رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں