ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ سمیت 2 افراد شہید، 23 سے زائد افراد زخمی

کراچی+ کوئٹہ+ لکی مروت (قطب الدین+ سردار حمید/ ثناء اللہ) ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ سمیت 2 افراد شہید، تین بچوں سمیت 23 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ سمیت2 افراد شہید، تین بچوں سمیت 23 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، جسے ٹراما سینٹر منتقل کردی گئی ہے۔

لکی مروت کے علاقے شہباز خیل میں سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی نوجوان محمد ریاض زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، وہ عید کی خریداری کرنے شہبازخیل آیا تھا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں