یونس سنجرانی ، ڈپٹی کمشنر ضلع لسبیلہ تعینات

لسبیلہ (روزنامہ آواز ٹائمز/کامران جاوید) یونس سنجرانی ، ڈپٹی کمشنر ضلع لسبیلہ تعینات کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق یونس سنجرانی کو ضلع لسبیلہ تعینات کردیا گیا ہے یہ تبدیلی ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ چیف سیکرٹری بلوچستان مزکورہ ضلع کے دورے پر ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں