کوئٹہ (شعبہ فٹبال/صدام الکوزئی) 34ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںآج دو میچیز کھیلے گئے، پہلا میچ بلوچستان پولیس اور پنجاب کے درمیان کھیلا گیا جو بلوچستان پولیس نے پنجاب کو 6:0 سے شکست دیدی .
34ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںآج کا دوسرا میچ ائیرفورس اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا جس میںکسی ٹیم نے کامیابی حاصل نہیںکی اور میچ برابر رہا جبکہ پوائنٹ کے حساب ائیرفورس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
ائیرفورس اور آرمی جبکہ بلوچستان پولیس اور بلوچستان ہفتے کے روز سیمی فائنل کھیلنگے اور جیتنے والے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلینگے.






