کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/جعفرخان) 34ویںنیشنل گیمزوالی بال، سیکرٹری سپورٹس اسحٰق جمالی نے افتتاح کردیا، ڈی جی سپورٹس دُرابلوچ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران خورشید بھی موجود ہیں، یادرہے 34ویںنیشنل گیمز کا انعقاد کوئٹہ میںکیا جارہا ہےجس کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے کیا گیا ہے اور اختتامی پروگرامز 29 مئی کو ہونگے.






