کوئٹہ (شعبہ باکسنگ/زلان خان) 34ویںنیشنل گیمز باکسنگ کے سلسلے میںمین سپر ہیوی میں اظہر (آرمی) نے گولڈ میڈل، ویمن فیدر میں فاطمہ زہرا (آرمی)نے گولڈ میڈل، ویمن ہیوی میں مبشرہ (واپڈا) نے گولڈمیڈل، ویمن ہوی میں مبشرہ (واپڈا) نے گولڈمیڈل، ویمن لائیٹ ہیوی میں عارفہ خرم (آرمی) نے گولڈمیڈل، مین ہیوی میں عرفان خان (آرمی) نےگولڈمیڈل، مینز کروزر محمودالحسن (پی اے ایف)نے گولڈمیڈل حاصل کرلیا۔
مین سپر ہیوی 92kg
1. اظہر (آرمی) گولڈ
2. میرازا اعظم (پی اے ایف) سلور
3.عثمان اللہ (پولیس) برانز
4.شہزاد جعفر (پنجاب) برانز
ویمن فیدر 54kg-57kg
1. فاطمہ زہرا (آرمی) گولڈ
2. مہرین بلوچ (پی اے یف) سلور
3. ساجیہ (ایچ، ای، سی) برانز
4. انکاشہ بلوچ (نیوی) برانز
ویمن ہوی 81kg
1. مبشرہ (واپڈا) گولڈ
2. ذینب (بلوچستان) سلور
3. عماء حبیبہ (ایچ، ای، سی) برانز
4.رابعہ خان (پی اے ایف) برانز
ویمن لائیٹ ہیوی 75kg-81kg
1.عارفہ خرم (آرمی) گولڈ
2. ذینب (بلوچستان) سلور
3. ماریہ سلطان (ایچ، ای، سی) برانز
4. اذکاء اشفاق (پنجاب) برانز
مین ہیوی 86kg-92kg
1. عرفان خان (آرمی) گولڈ
2. سہیل (بلوچستان) سلور
3.عمل الدین (پی اے ایف) برانز
4. احتشام الحق (نیوی) برانز
مینز کروزر 80kg-86kg
1. محمودالحسن (پی اے ایف) گولڈ
2. نعمت اللہ (واپڈا) سلور
3. زیشان علی (آرمی) برانز
4.انس محمود (نیوی) برانز








