34ویں‌نیشنل گیمز بیس بال، آرمی نے واپڈا کو شکست دیکر فائنل جیت لیا

کوئٹہ (شعبہ بیس بال/جعفرخان) 34ویں‌نیشنل گیمز بیس بال، آرمی نے واپڈا کو شکست دیکر فائنل جیت لیا تفصیلات کے مطابق 34ویں‌نیشنل گیمز بیس بال فائنل کے سلسلے میں‌ آرمی نے واپڈا کو ہرا کر فائنل جیت لیا اورگولڈ میڈل حاصل کرنے میں‌کامیاب ہوگیا جبکہ ایچ ای سی تیسرا پوزیشن حاصل کرنے میں‌کامیاب ہوگیا اور سلور میڈل حاصل کرلی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں