کوئٹہ (شعبہ بیڈمنٹن/نجیب اللہ نورزئی) 34ویںنیشنل گیمز بیڈمنٹن مین اینڈ ویمن، 10 مقابلوںکا انعقاد کیا گیا، جس کا نتیجہ درج ذیل ہے.
مین سنگل سیمی فائنل
مراد علی (کے پی) نے شعیب ریاض (آرمی) کو 21-18, 21-11 سے
انجم بشیر (آرمی) نے عرفان سعید (واپڈا) کو 21-13, 21-17 سے شکست دیدی .
ویمن سنگل سیمی فائنل
غزالہ صدیق (واپڈا) نے زبیرااسلام (پی بی) کو 21-6, 21-13 سے
ماہوور شہزاد (واپڈا) نے روشین اعجاز (سندھ) کو 21-7, 21-9 سے شکست دیدی .
مین ڈبل سیمی فائنل
عرفان سعید اور عظیم سرور (واپڈا) نے راجا حسنین اور راجا زوالقرنین (آرمی) کو 21-15, 16-21, 21-17سے
انجم بشیر اور یاسر علی (آرمی) نے محمدعلی لاروش اور اویس زاہد (واپڈا) کو 18-21, 21-18, 23-21 سے شکست دیدی .
ویمن ڈبل سیمی فائنل
ماہورشہزاد اور غزالہ صدیق (واپڈا) نے عمامہ عثمان اور منال طارق (آرمی) کو 21-16, 21-19سے
صائمہ وقاص اور خضرا رشید (واپڈا) نے عمارہ اشتیاق اور علجہ طارق (آرمی) کو 13-2 retired hurt (علجہ طارق)سے شکست دیدی .
مکسڈ ڈبل سیمی فائنل
راجا حسنین اور عمارہ اشتیاق (آرمی) نے ابوزر رشید اور زبیرہ اسلام (پی بی) کو 21-7, 21-18سے
محمد علی لاروش اور غزالہ صدیق (واپڈا) نے شعیب ریاض اور منال طارق (آرمی) کو 22-20, 21-16سے شکست دیدی .






