34ویں‌نیشنل گیمز ووشو، ویمن تائی چی میں‌پنجاب، چن قوان میں‌آرمی نے فائنل جیت لی

کوئٹہ (شعبہ ووشو/صدام خان الکوزئی)34ویں‌نیشنل گیمز ووشو، ویمن تائی چی میں‌پنجاب، چن قوان میں‌آرمی نے فائنل جیت لی تفصیلات کے مطابق ویمن تائی چی میں پہلی پوزیشن پنجاب نے حاصل کی، دوسری پوزیشن آرمی نے جبکہ تیسری پوزیشن ہائیرایجوکیشن نے حاصل کرلی.

34ویں‌نیشنل گیمز ووشو، ویمن تائی چی مین میں پہلی پوزیشن آرمی، دوسری پنجاب جبکہ تیسری پوزیشن بلوچستان نے حاصل کرلی.

34ویں‌نیشنل گیمز ووشو، چن قوان مین کے فائنل میں آرمی نے پہلی پوزیشن، بلوچستان نے دوسری پوزیشن جبکہ پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ویمن میں پہلی پوزیشن آرمی، دوسری بلوچستان جبکہ تیسری پنجاب نے حاصل کی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں