کوئٹہ (شعبہ فٹبال/صدام الکوزئی) 34ویں نیشنل گیمز فٹبال، نیوی اور پولیس نے کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق 34 ویںگیمز فٹبال کے سلسلے میں آج 2 میچیز کھیلے گئے جس میںپاکستان نیوی نے پنجاب کو صفر کے مقابلے میں4 گول سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میںپولیس نے سندھ کو 2 کے مقابلے 3 گول سے ہرادیا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






