کوئٹہ (شعبہ فٹبال/نجیب اللہ نورزئی) 34ویں نیشنل گیمز فٹبال، HEC نے نیوی جبکہ وپڈا نے خیبرپختونخوا کو شکست دیدی تفصیلات کے مطابق 34 ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںآج دو 2 میچیز کھیلے گئے پہلا میچ ایچ، ای، سی اور پاکستان نیوی کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایچ، ای، سی نے پاکستان نیوی کو 1 گول سے شکست دیدی.
34 ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںآج دوسرا میچ پاکستان واپڈا اور خیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا گیا جو بہترین میچیز میںسے تھا جو پاکستان واپڈا نے خیبرپختونخوا کو ایک گول سے شکست دی.






