34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں میں ٹیموں کی میڈلز پوزیشن جاری

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز سپورٹس) 34ویں نیشنل گیمز کےمقابلوں میں ٹیموں کی میڈلز پوزیشن جاری کردی گئی جس کے مطابق
1. پاک آرمی اور نیوی 7،7 گولڈ میڈلز لے کر سب سے آگے
2. آرمی نے 7گولڈ کےعلاوہ 11سلور اور 1 براونز میڈل بھی جیتاہے
3. نیوی نے 7گولڈمیڈلز کےعلاوہ 6 سلور اور 6 برانز میڈل جیتے ہیں
4. واپڈا نے اب تک 4 گولڈ اور 2 سلور میڈلز حاصل کئے ہیں
5. ائیر فورس نے اب تک 1 گولڈ اور 3 براونز میڈلز جیتے ہیں
6. ایچ ای سی نے اب تک 1 سلور اور 5 برانز میڈل حاصل کئے ہیں
7. پنجاب نے 1 سلور اور 1 برانز میڈل جیتاہے
8. خیبرپختونخواہ نے اب تک 2 برانز میڈلز جیتے ہیں
9. سندھ اب تک 1 برانز میڈل جیتنے میں کامیاب ہوسکی ہے
10. میزبان بلوچستان نیشنل گیمزمیں اب تک کوئی بھی میڈل جیتنےمیں ناکام جبکہ
پولیس،ریلوے،گلگت بلتستان،آزادکشمیر اوراسلام آبادبھی کوئی میڈل نہیں جیت سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں