500 روپے کی شرط لگاکر چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والے کے ساتھ کیا ہوا، دیکھے

پاکپتن (روزنامہ آواز ٹائمز) 500 روپے کی شرط لگاکر چلتی ٹرین کے نیچھے لیٹنے والے کو پاکپتن پولیس گرفتار کرلیا، اب ملزم کو لینے کے دینے پڑگئے 500 روپے تو جیت گیا لیکن 25000 لگا کر ضمانت کروائیں گا، کام کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں