700 میگاواٹ کے ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیر کے حوالے سے اہم اعلان آگیا

اسلام آباد+ گوادر (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ) 700 میگاواٹ کے ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیر کے حوالے سے اہم اعلان آگیا تفصیلات کے مطابق 700میگاواٹ کے آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر پر جلد کام شروع ہوگا، چائنہ انرجی انٹرنیشنل گروپ کی پاکستان برانچ کے منیجنگ ڈائریکٹر وانگ ہوا نے کہا ہے کہ انرجی چائنہ کے زیر انتظام 700 میگاواٹ کا آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ۔ فزیبلٹی اسٹڈی اور زمین کے حصول کی تکمیل کے بعد پراجیکٹ کی تعمیر پر جلد کام شروع ہو گا ۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں