8 مئی کو چمن باڈر پر تجارتی راستہ اور خواتین کیلئےالگ راستے کا افتتاح ہوگا

چمن (روزنامہ آواز ٹائمز) 8 مئی کو چمن باڈر پر تجارتی راستہ اور خواتین کیلئےالگ راستے کا افتتاح ہوگا، یادرہے یہ دیرینہ مسئلہ کئی عرصے سے درپیش تھا اور عوام نے تاجر برادری نے بارہا اس مطالبے کا دہرایا ہے.

چمن اور بارڈر کے عوام کیلئے نہایت خوشی کا مقام ہے کہ تجارتی راستہ اور خواتین کیلئے الگ راستے کا افتتاح کیا جارہا ہے، عوام نے پاکستان اور افغانستان دونوں‌حکومتوں‌سے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرح‌اقدامات سے نہ صرف لوگوں‌کو آمدورفت میں‌آسانی ہوگی بلکہ تجارت اور کاروباری زریعے بڑے گی اور دونوں‌طرف خوشحالی ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں